ماہرہ خان کا چیٹ جی پی ٹی کو ٹیسٹ کرنے کا انوکھا انداز؛ مداحوں کو ہنسادیا اداکارہ نے بتایا کہ میں نے کیمسٹری کے ایک سادہ سوال کے ذریعے چیٹ بوٹ کو آزمایا