ایکنی سے متعلق پوسٹ؛ ہانیہ عامر دنانیر مبین کی حمایت میں بول پڑیں ہانیہ عامر خود بھی ماضی میں اپنی جلد کے مسائل کے بارے میں کھل کر بات کر چکی ہیں