صدر مملکت کا چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ صدر مملکت نے کمپنی کی پیداواری صلاحیت، معیار اور تکنیکی مہارت کو سراہا