مسٹر بیسٹ تنازع میں گھر گئے، سابق ملازمہ کے چونکا دینے والے الزامات مسٹر بیسٹ کی کمپنی کے خلاف ایک سابق خاتون ملازمہ نے سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں