احمد علی بٹ نے متنازع لفظ استعمال کر کے ٹک ٹاکرز کی تذلیل کردی ٹک ٹاک پاکستان میں تیزی سے ابھرتا ہوا پلیٹ فارم بن چکا ہے جہاں سے کئی نئے چہرے سامنے آئے ہیں