عمرہ و حج زائرین کے ساتھ ناروا سلوک پر بشریٰ انصاری کا ردعمل وائرل اداکارہ نے حج اور عمرہ زائرین کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر اظہارِ تشویش کیا