ڈانس پارٹی میں موجودگی؛ مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مفتی عبدالقوی اس سے قبل بھی مختلف تنازعات کے باعث خبروں میں رہ چکے ہیں