
مجھے کافر قرار دیا گیا! حمزہ علی عباسی کا حیران کن انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان سے متعلق ماضی کے تنازع پر مجھے کافر قرار دیا گیا۔ حمزہ علی عباسی نے حالیہ ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے ایک حساس اور متنازع تجربے پر گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اپنے تازہ اسلامی پوڈکاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ ایک







