سروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی آواز کا جادو 29 برس بعد بھی قائم شہنشاہِ قوالی نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی آج منائی جا رہی ہے