لائیو شو میں غیراخلاقی حرکت پر فضا علی نے معافی مانگ لی معذرتی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل دیکھنے میں آئے ہیں