ہانیہ عامر کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانے کی تیاری؟ میک اپ آرٹسٹ کی ویڈیو نے سوال اٹھا دیے اداکارہ ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی ویڈیو نے توجہ حاصل کرلی