تزئین حسین نے دوسری شادی میں تاخیر کی وجہ بتا دی پہلے شوہر کے انتقال کے بعد میں تقریباً پانچ سال تک بطور سنگل مدر زندگی گزارتی رہی