پرتعیش سالگرہ تقریب؛ صبا قمر تنقید کی زد میں آگئیں اداکارہ نے اپنی 42ویں سالگرہ ایک پرتعیش اور شاندار تقریب کے طور پر منائی