شہرت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ کے تلخ انکشافات اداکارہ نے انکشاف کیا شہرت کے سفر کے دوران انہیں پیشہ ورانہ زندگی میں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا