ہانیہ عامر کا شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب وائرل اداکارہ نے ان افواہوں کو براہِ راست رد کرنے کے بجائے ہلکے انداز میں ردعمل دیا