افواہ یا حقیقت؟ رمشا اور خوشحال خان کی خفیہ شادی کی افواہیں زیرگردش شوبز شخصیات سے متعلق ایسی غیر مصدقہ خبروں کا سوشل میڈیا پر پھیلنا معمول بن چکا ہے