بیٹی کی پہلی سالگرہ؛ علی انصاری اور صبور علی کے خوشیوں بھرے لمحات وائرل سالگرہ کی تقریب میں اداکارہ سجل علی کی موجودگی نے مداحوں کی خاص توجہ حاصل کی