کراچی کی سڑکوں پر ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل ماہرہ خان کی تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے بھرپور ردعمل دیکھنے میں آیا