
نامور شاعر حبیب جالب کو دنیا سے گئے 33 برس بیت گئے
معروف شاعر حبیب جالب کو دنیا سے گئے 33 برس بیت گئے ہیں۔ 24 مارچ 1928 کو بھارت کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہونے والے حبیب جالب کا اصل نام حبیب احمد تھا، تقسیم ہند کے بعد وہ خاندان کے ہمراہ پاکستان آ گئے۔ جالب کی آنکھ نے جو دیکھا اور دل نے جو محسوس کیا اس کو من و عن اشعار میں ڈھال دیا اور نتائج







