اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد رجب بٹ کا نیا بیان وائرل؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا رجب بٹ نے اعتراف کیا کہ شادی سے متعلق سوالات اور تنازعات میں سب سے بڑی غلطی میری تھی