بچوں کے بگاڑ کا ذمہ دار یوٹیوبرز کو قرار دینے پر ڈکی بھائی نے کیا کہا؟ ’بچوں کی تربیت والدین کی ذمہ داری ہے، ہر بات کا الزام یوٹیوبرز پر نہیں ڈالنا چاہیے‘