وینٹی لیٹر سے وہیل چیئر تک؛ نمرہ خان نے اپنے مشکل ترین وقت کی داستان سنادی زندگی کی جنگ جیتنے والی اداکارہ نمرہ خان نے مداحوں کو امید بھرا پیغام دیا ہے