’فواد خان یا فہد مصطفیٰ‘ بہتر اداکار کون؟ مداح آمنے سامنے آگئے فہد مصطفیٰ اور فواد خان کے موازنے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی