تابش ہاشمی نے اپنے دوسرے نام سے پردہ اٹھادیا کامیڈین تابش ہاشمی نے بتایا کہ میرا اصل نام ’تابش احمد ہاشمی‘ ہے۔