معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے اداکار طارق ٹیڈی جگر اور سانس کی بیماری کے باعث 19 نومبر 2022 کو خالق حقیقی سے جا ملے۔