بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ اور ادیبہ بسمل صابری انتقال کرگئیں بسمل صابری نے شاعری اور نثر کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔