
عثمان مختار کا بڑھتا وزن؛ سوشل میڈیا پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
پاکستانی اداکار عثمان مختار ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے، جہاں دوست کی شادی میں شریک ہونے کی ان کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ وائرل ویڈیوز میں عثمان مختار کو سیاہ کرتا شلوار اور شال میں دیکھا گیا، تاہم مداحوں کی نظر ان کے بڑھے ہوئے وزن اور آہستہ ڈانس پر جا ٹھہری۔ View this post







