پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا غم و غصہ 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر شوبز شخصیات نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے