آئمہ بیگ کا نیا گلیمرس لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا فل فیس میک اپ میں آئمہ بیگ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں