Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش

رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش

معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاک رجب بٹ پہلے بچے کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رجب بٹ ایک مشہور یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ہیں جو  اکثر اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، انہوں نے فیملی وی لاگنگ کی وجہ سے خاصی مقبولیت حاصل کی ہے۔ رجب بٹ چونکہ فیملی وی لاگر ہیں تو وہ اپنی

Loading...