Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری امت شاہ پر طنز

یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز

یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟  حبا بخاری کا امت شاہ کے انٹرویو پر ردعمل  سامنے آ گیا۔ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کو پوری دنیا میں جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔ بھارتی فنکار ہوں ، کرکٹرز یا سیاستدان جس کو جب موقع ملتاہے وہ یہ ہزیمت چھپانے کیلئے اوندھی حرکتوں پراترآتاہے۔ پاکستانی اداکارہ حبا بخاری بھارت کی جانب سے جاری

Loading...