
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
سینئر اداکار فیصل رحمان نے انوکھا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ڈمپلز اداکارہ ہانیہ عامر کے ڈمپلز سے زیادہ مشہور ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی ہے۔ اداکار فیصل رحمان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ہانیہ عامر ابھی اس فیلڈ میں نئی ہیں، میں دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ ہوں، میرے دونوں گالوں پر ڈمپلز ہیں، ایک زیادہ







