
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے انسٹاگرام پر اپنی اسپتال میں موجودگی کی تصاویر شیئر کیں جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلا حدید طویل عرصے سے لائم بیماری (Lyme Disease) میں مبتلا ہیں اور اس کے علاج کے سلسلے میں کئی بار اسپتال میں داخل ہو چکی ہیں۔ حالیہ دنوں میں شیئر کی گئی تصاویر میں وہ کبھی







