
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے اپنے نئے شو ’لازوال عشق‘ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ کسی بھی طور پر ڈیٹنگ شو نہیں بلکہ شادی اور رشتے پر مبنی ایک ریئلٹی پروگرام ہے۔ عائشہ عمر نے اپنی خصوصی گفتگو میں بتایا کہ کچھ میڈیا اداروں نے شو کو مغربی طرز کے ڈیٹنگ فارمیٹ کے طور پر پیش کیا، جو







