Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا

بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا “بول کفارہ” ایک بار پھر کاپی کرلیا

پاکستان کا مقبول گانا “بول کفارہ” ایک بار پھر بھارت نے کاپی کر لیا ہے۔ یہ گانا سات سال قبل بول نیوز کے ڈرامہ پارلر والی لڑکی کے لیے بطور او ایس ٹی ریکارڈ کیا گیا تھا، جو ریلیز ہوتے ہی پاکستان سمیت دنیا بھر میں بے حد مقبول ہوا۔ بھارت کی جانب سے پاکستانی گانوں کو بغیر کریڈٹ اپنانا کوئی نئی بات نہیں، اس سے قبل بھارتی

Loading...