Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم

ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم

فیشن انڈسٹری کے نمایاں ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد نے شادی کے صرف 7 ماہ بعد ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ماڈل سبحان عمیس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اور عبیر اسد نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی باضابطہ طلاق نہیں ہوئی لیکن یہ

Loading...