Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں

صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر شادی کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ صبا قمر اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ حد درجہ پرائیویٹ رکھتی ہیں اور شاذ و نادر ہی اپنی فیملی یا ذاتی رشتوں کے بارے میں بات کرتی ہیں۔ تاہم ان کے مداح ہمیشہ ہی اُن کی شادی سے متعلق خبروں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

Loading...