Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے

استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے

کلاسیکی موسیقی میں ’’سند‘‘ کا درجہ رکھنے والے شام چوراسی گھرانے کے عظیم گلوکار استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے، مگر ان کے گائے ہوئے نغمے اور غزلیں آج بھی موسیقی کے شائقین کے کانوں میں رس گھولتے ہیں۔ بھارتی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہونے والے امانت علی خان نے موسیقی کی تعلیم اپنے والد استاد اختر حسین خان سے حاصل

Loading...