Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی

سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی

ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے ڈیل کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے ملزم حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجوہات عوام کے سامنے رکھ دیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے دوران سامعہ حجاب نے عدالت کو بتایا کہ وہ حسن زاہد کو اللّٰہ کی رضا کے لیے معاف کررہی ہیں، تاہم ان کے بیان کے بعد عدالت نے ملزم

Loading...