
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ پروین اکبر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بانجھ پن کا زیادہ تر الزام خواتین پر ڈال دیا جاتا ہے جبکہ مرد اپنی جانچ کروانے سے گریز کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگرچہ وقت کے ساتھ کچھ بہتری آئی ہے لیکن بانجھ خواتین کو اب بھی سماجی تنقید کا







