Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا

اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ سارہ عمیر نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا۔ سارہ عمیر نے حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی کرینہ کپور سے مشابہت کے بارے میں بات کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ انہیں طویل عرصے سے کرینہ کپور جیسا سمجھتے ہیں، یہاں تک کہ جب وہ شوبز میں نہیں آئی

Loading...