
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں رجب بٹ اور دیگر کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں شریک ملزم سلمان حیدر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ایس پی کو 19 ستمبر کو رپورٹ سمیت طلب







