Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں

اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں

ماضی کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کے شوہر محسن طلعت اب علیحدہ ہوچکے ہیں، شادی کے نو سال بعد دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران سارہ عمیر نے اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے طلاق کی تصدیق کی۔  ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک

Loading...