Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ  کا قومی کرکٹ ٹیم کو پیغام دیدیا۔ نامور گلوکارہ کا کہنا ہے کہ ہم ہار بھی جائیں تو پاکستانی ٹیم کے لئے ہماری محبت کم نہیں ہوگی۔ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میری زندگی ہے، میچ میں میرا دل پاکستان کے ساتھ ہے۔ ان کا کہناتھاکہ  اللہ کرے کہ ایسا وقت نہ آئے لیکن جیت ہو یا ہار، ہم اپنی

Loading...