Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی

فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم ’ابیر گلال‘ کئی تنازعات کے بعد بالآخر دنیا کے مختلف ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔ یہ فلم 12 ستمبر کو عالمی سطح پر نمائش کے لیے پیش کی گئی جس کے پریمیئر شوز متحدہ عرب امارات، کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ میں منعقد ہوئے، تاہم پاکستان میں اس کی ریلیز اب تک تاخیر کا شکار

Loading...