وفاقی وزیر صحت کا پمز اسپتال کا دورہ، فائر سیفٹی اور کولنگ سسٹم سمیت اہم معاملات کا جائزہ
پمز ہسپتال میں کولنگ سسٹم کو یقینی بنانے کے لیے ایچ وی اے سی نظام کا بھی جائزہ لیا گیا