جگر کے کینسر کی تشخیص میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے اہم پیش رفت اس کا مقصد جگر میں پائی جانے والی مشتبہ رسولیوں کی زیادہ درست تشخیص میں مدد فراہم کرنا ہے۔