پالتو جانور رکھنے والے عمر رسیدہ افراد زیادہ صحت مند رہتے ہیں، تحقیق پالتو جانور، بالخصوص کتے، بزرگ افراد کو فعال طرزِ زندگی اپنانے میں مدد دے سکتے ہیں