کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا شہر بھر میں پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے