ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خطرناک عالمی وبا کے خاتمے کا اعلان کر دیا اگرچہ وبا ختم ہو چکی ہے لیکن ادارہ صحت اس پر تحقیق جاری رکھے گا